The chirping birds take away the sadness. The world is full of color and beauty, but nowadays there is hardly anyone in the world today who is not worried. It is difficult to keep oneself away from sorrow and grief in this pandemic situation. Like every other human being, I sometimes face sadness. Yes Unexplained…
Make Things Happen
چیزوں کو کیسے اور کیوں کیا جاۓ؟ کام اسی وقت ہونا شروع ہو جاتے ہیں جب آپ ان کے بارے میں سوچنے لگتے ہیں ، لیکن سوچنے کا عمل بہت زیادہ طویل نہ ہو تب ہی اس کا مثبت اثر اپ کو اپنے مقاصد کے حصول کی طرف بڑھاتا ہے۔ کیا آپ کسی کامیاب اور…
Want to become Special? Do Something Extraordinary
کچھ نیا کریں عام سے خاص ہونا ہے تو کچھ نیا کریں ہم روز مرہ زندگی میں کتنے ہی لوگوں سے ملتے ہیں ۔ ان میں سے کتنے لوگ ہیں جو ہماری یاداشت میں محفوظ ہو جاتے ہیں اور کتنےلوگ ہمارے ذہن سے ایسے محو ہوتے ہیں جیسے کبھی ملے ہی نہ ہوں ۔ کبھی…
Few words about bloody Culpable
یہ جو ناحق خون بہاتے ہیں یہ جو ناحق خون بہاتے ہیں کیسے چین کی نیند سو جاتے ہیں میں اکثر یہ سوچتی رہتی ہوں کیا ان کو بھی خواب آتے ہوں گے؟ اور مستقبل سے ڈراتے ہوں گے؟ کیا خوف سے یہ بھی اُٹھتے ہوں گے؟ کیا ان کو بھی پسینے آتے ہوں گے؟…
Poetry Kuch Tu Deir Lagti Hy
کچھ تو دیر لگتی ہے آندھیوں کے تھمنے میں،دھندلکوں کے چھٹنے میں منظر کے نکھرنے میں، کچھ تو دیر لگتی ہے اصلیت کے کھُلنے میں، خوشنما سی دنیا کی اس کو پھر سمجھنے میں ، کچھ تو دیر لگتی ہے دوغلے رویوں میں، بے اعتبار لوگوں کے اصل نقش ابھرنے میں، کچھ تو دیر لگتی…
Struggle of a Father (Labour day)
تھک ہار کے دن بھر جان مار کے باپ گھر کو لوٹا خون ساڑ کے دل تھا رودے دھاڑیں مار کے سوچ رہا تھا کیا وہ کہہ دے جس کو سن کے بہلیں بچے بھوک پیاس کو بھولیں بچے خالی جیب اور دل کو لے کے کھولا دروازہ ہمت کر کے چہکے بچے بابا…
Shahr-e-Khamoshaan
شہرِخموشاں شہرِخموشاں سے کبھی گزروں تو بظاہر کچھ پل کو ٹھہر جاتی ہوں بیتے ہوۓ لمحوں اور بچھڑے ہوۓ اپنوں کی یاد پلکوں کو بھگوتی ہے مگر پھر میں چلتے چلتے آہستہ سے دل ہی دل میں اپنے بچھڑے ہوؤں کے لئے شہرِخموشاں کے مکینوں کے لئے زیرِلب کچھ نہ کچھ پڑھتی ہوں کوئی دعا…