کہ ہم نظروں سے سنتے ہیں ہونٹوں کو جو پڑھتے ہیں تو ہاتھوں کو سمجھتے ہیں نہیں ہیں نا سمجھ اتنے سنو ہم دل سے دل کی سنتے ہیں زباں ہاتھوں کی سمجھتے ہیں یہ جو ہمیں تم سے ، تمہیں ہم سے زرادوری پر رکھتی ہے زرا مشکل سی لگتی ہے…
Alhamdulillah For Every Blessing!!