8 March: women’s Day

آٹھ مارچ ۔ خواتین کا عالمی دن جی تو آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہاہے۔ پہلے مبارک باد قبول کر لیجئے ہو سکتا ہے کہ پوری تحریر آپ پڑھنا پسند نہ کریں ۔ کہتے ہیں کہ ” قوموں کی عزت ہم سے ہیں” یعنی قوموں کی عزت خواتین کی بدولت ہوتی ہے کبھی سوچا …

Good Bye

Good Bye الوداع اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ کتابوں میں لکھے لفظوں میں ایسا لفظ جسے مٹانا چاہوں صفحہ ہستی سے ہنستی بستی سے تو ہاں میں کہوں گی مِٹادو اُس کو کہ جِس کو کہنا مشکل نہ سہنا آساں مگر میرے چاہنے نہ چاہنے سے مٹانے نہ مٹانے سے وہ پھر بھی رُک …

جگنو

جگنو ہر سو مایوسی کے کالے بادل چھاۓ ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ اب امید کا سورج طلوع نہیں ہو گا ۔گھٹا چھٹنے کے بعد ہی منظر صاف دکھائی دیتے ہیں ۔ اندھیری راہ گزر کو پار کرنے کے لئے اک جگنو بھی بہت ہوتا ہے

خاموشی

khamoshi uawrites

خاموشی ‎زندگی میں کبھی ایسا مقام بھی ‎ آتا ہے کہ اپنی ذات کےدفاع میں ‎کہے جانے والے الفاظ کا چناؤ گہری ‎  اور مسلسل خاموشی کو جنم دے دیتا ‎ ہے

وادیِ کشمیر

beautiful home uawrites.com

وادی کشمیر خوبصورت سی ایک وادی تھی جیسے حسن کی ایک شہزادی تھی   ٹھنڈے میٹھے چشموں پر بچے ہنستے گاتے تھے   پھول جہاں لہراتے تھے پرندے نغمے گاتے تھے   کچھ لوگوں نے اس پر ظلم کیا اور خون کے رنگ سے رنگ دیا   فضا میں عجب خاموشی چھائی ہے اس میں …