لفظ تمہارے
کبھی سوچا ہے تم نے
وہ لفظ تمہارے
جو کہ جاتے ہو بلا سوچے سمجھے
اور سہہ لیتے ہیں
لوگ پیارے
جو
تم تک آیئں
لوٹ کے سارے
کیا سہہ پاؤ گے ؟
جب جانو گے
وہ لفظ
لفظ
نہیں تھے
مگر انگارے ………
Alhamdulillah For Every Blessing!!