جگنو Posted on February 23, 2021 by UA جگنو ہر سو مایوسی کے کالے بادل چھاۓ ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ اب امید کا سورج طلوع نہیں ہو گا ۔گھٹا چھٹنے کے بعد ہی منظر صاف دکھائی دیتے ہیں ۔ اندھیری راہ گزر کو پار کرنے کے لئے اک جگنو بھی بہت ہوتا ہے Share on Facebook Share Share on TwitterTweet Share on Pinterest Share Share on LinkedIn Share Send email Mail Print Print