Khoobsurat Jhoot

خوبصورت جھوٹ

بعض جھوٹ اتنے خوبصورت ہوتے ہیں کہ، اُن کی بازگشت سنتے سنتے پوری زندگی گزاری جا سکتی ہے۔

بس دُعا یہ رہنی چاہیے کہ ، وہ سبھی جھوٹ جو کہے گۓ اُن کا سچ ہم پر کبھی آشکار نا ہو۔۔۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *