خوشی بھرپور ہمیں کب راس آئی خوشی بھرپور ہمیں کب راس آئی ساتھ کسی غم کی سوغات لائی جب چاہوں کہ کھل کے ہنسوں اب جانے کیوں آنکھ میں برسات اتر آئی اب کہ سوچا یہ معمہ بھی حل ہو لاکھ چھپاؤں خود سے بھی تجھ کو دیکھ کر یہ تقدیر دور کھڑی مسکائی یوں…
Tag: Happiness
What Is Happiness? Is a Good Job Equal to Happiness?
خوشی کیا ہے؟ کیا بہتر ملازمت خوشی کے برابر ہے؟ ہمارے یہاں اکثر یہ سوال کیا جاتا ہے کہ خوشی کیا ہے؟ خوشی کِسے کہتےہیں؟ کیا ایک اچھی ملازمت خوشی کے برابر ہو سکتی ہے؟ ان سب سوالوں کے جواب ہمیں اسی وقت مل سکتے ہیں جب ہم اس بارے میں ایک راۓ پر متفق…