شُکر کی عادت زندگی کے سفر کو کامیاب اور خوشگوار بنانا چاہتے ہیں تو اپنے سامان میں سے ماضی کی تلخیاں ‘ پچھتاوے’ ناکامیاں ‘ مستقبل کے اندیشے نکال پھنکیے ‘ ان کی جگہ نئی امید ‘جوش اور یقین کامل کو دیجئے.شُکر کی عادت اپنائیں ۔ حال میں خوش رہیے ایمان کی اس پختگی…