تو جناب بات یہ ہے کہ میں عموماً ایسے موضوعات پر نہیں لکھتی یا یہ کہہ لیں کہ ذہن تانے بانے بنتا ضرور ہے مگر قلم چلتا ہی نہیں۔۔۔
مگر اب جو کچھ ہو رہا ہے سوشل میڈیا پر اس نے مجبور کر دیا کہ کچھ نہ کچھ تو لکھوں۔۔ جیسا کہ روز ہی کوئی نہ کوئی دل دہلا دینے والی خبر یں بچوں/بچیوں کے حوالے سے ہماری نظوں سے گزرتی ہیں، جن میں ان سے بدسلوکی کی گئ ہوتی ہے ۔ پڑھ کر دل دُکھتا ہے اتنا ظلم اتنے چھوٹے چھوٹے معصوموں پر ۔ ایسی خبریں پڑھ کر سبھی غمُ غصہ کا شکار ہوتے ہیں ، ظلم کے خلاف بات کی جاتی ہے ، مجرموں کو سزا دِلانے کی بات کی جاتی ہے جو کہ بہت اچھی بات ہے۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ سب اچھی نیت سے کرتے ہیں لوگ کہ آئیندہ ایسے واقعات سے بچا جا سکے ۔ مگر وہاں ہی یہ ایک مسلۂ جسے سب (میرے خیال میں) نظرانداز کر رہے ہیں وہ یہ کہ جہاں ہم ایسے واقعات کو سب سے پہلے لوگوں تک پہنچا رہے ہوتے ہیں وہیں پر ہم اُن معصوموں کی شناخت کو چھپانے کی کوشش نہیں کرتے کہ سب سے زیادہ معلومات فراہم کرنے کا اعزاز کوئی اور نہ لے جاۓ۔۔
کبھی سوچا ہے کہ خدانخواستہ اگر یہی سب آپ کے کسی اپنے کے ساتھ ہو تو بھی کیا آپ ایسے ہی الف سے ے تک تمام معلومات شائع کریں گے؟؟
کیسا محسوس کریں گے آپ جب کوئی آ کر کہے گا اچھا فلاں کے ساتھ جو یہ ہوا تم اسکے فلاں ہو۔
کبھی سوچا کہ کیا گزرتی ہو گی ان خاندانوں پر جب اپنے بچوں کی خبریں بار بار اس طرح دیکھتے ہوں گے؟؟
مگر ہمیں کیا، ہم تو زیادہ سے زیادہ تصاویر شئیر کریں گے اور نام اور عمر کو بھی واضح کر کے لکھیں گے حتی المکان کوشش کریں گے کہ کچھ بھی پوشیدہ نہ رہ جاۓ کہ متاثرہ خاندان کی کچھ تو عزت کا بھرم رہ جاۓ۔
ذرا سوچئے !!!
آپ جو ان سب بچوں کی تصاویر کو اس طرح فرض سمجھ کر سب کو دکھا رہے ہیں ، چلو جو ان واقعات میں جان سے چلے جاتے ہیں ان کا معاملہ تو اور ہے کہ اب دنیا میں نہیں رہے سو مستقبل کی کوئی فکر نہیں ۔۔
مگر جو ایسے مظالم سہہ کر بھی زندہ رہ جاتے ہیں ( ہوتے تو زندہ لاش ہی ہیں ) ان کا کیا مستقبل ہو گا ، کون اپناۓ گا ان کو ، کون بنے گا ان کا سہارا ؟؟؟
کون جوڑے گا ان سے رشتہ ؟؟
ساری زندگی ایک نا کردہ گناہ کی سزا بھگتیں گے صرف آپکی ذرا سی لاپرواہی کی وجہ سے۔۔
میری بس اتنی سی التجا ہے کہ خدارا ان بچوں/ بچیوں پر آپ ہی کچھ رحم کریں ، وہ تو پہلے ہی اتنا ظلم سہہ رہے ہوتے ہیں ۔
آپ ہی کچھ عقل کیجئے تصاویر کو خصوصاً چہرہ دھندلا کر دیجیے ، نام کا ہی پردہ رکھ لیجئے کہ اگر یہ زندہ بچ ہی گۓ ہیں تو زمانہ طعنے دے دے کر زندہ درگور نہ کرے ۔۔
تحریر اچھی لگے تو براہ کرم آگے پھیلائیں، شائد کہ کسی کو بات کی اہمیت کا اندازہ ہو جاۓ۔
جزاک اللہ
Greetings from Colorado! I’m bored to death at work so I decided to
browse your blog on my iphone during lunch break.
I enjoy the knowledge you present here and can’t wait to take a look when I
get home. I’m shocked at how quick your blog
loaded on my cell phone .. I’m not even using WIFI,
just 3G .. Anyways, excellent blog!
Hurrah, that’s what I was seeking for, what a
data! existing here at this blog, thanks admin of this web page.
It is not my first time to pay a visit this web site, i am visiting this
site dailly and take good facts from here daily.
What a stuff of un-ambiguity and preserveness of precious know-how about
unexpected feelings.
THANKS
Howdy! Ƭhis is my 1st сomment heге ѕo I just wanted to
give a quick shout ߋut and telⅼ үou I truⅼy enjoy reading уour posts.
Can you recommend any othеr blogs/websites/forums tһat deal
ѡith tһе same subjects? Thanks foг ʏour tіme!
Hi i am kavin, its my first occasion to commenting anyplace, when i read this piece of writing i thought i
could also create comment due to this brilliant article.
THANK YOU 🙂
you are truly a just right webmaster. The web site loading speed is incredible.
It sort of feels that you’re doing any distinctive trick.
Furthermore, The contents are masterwork. you’ve performed a wonderful job in this subject!
Thank you for your time and valuable comments. 🙂
What’s up, its pleasant post on the topic of media print, we all be aware of media is a enormous source of facts.
If you desire to increase your familiarity simply keep visiting this website
and be updated with the latest news posted here.
That means you’ll lead some stylish features and suffer with access to additional channels where you can forward movement visibility, without having to designate sense of some elaborate, guide migration process. https://googlec5.com