چاۓ
چاۓ میں محبت کی
چاشنی ہو چاہت کی
اپنائیت کی آنچ پر
اور گہراہوتاہے
جو رنگ ہو خلوص کا
یاد رکھنی پڑتی ہیں
چھوٹی چھوٹی سب باتیں
بات بس ذرا سی ہے
چاۓ ہو یا محبت
تھوڑی سی توجہ سے
خوب رنگ لاتی ہے..
Alhamdulillah For Every Blessing!!