کشمیر
ک۔ کہہ دو انہیں کیا ہوا کہ
ش۔ شل اگر جسم ہے میرا
م۔ میری ہمت نہ کم سمجھ
ی۔ یہ حوصلہ ہمیشہ
ر۔ رہے گا جوان میرا
Alhamdulillah For Every Blessing!!
ک۔ کہہ دو انہیں کیا ہوا کہ
ش۔ شل اگر جسم ہے میرا
م۔ میری ہمت نہ کم سمجھ
ی۔ یہ حوصلہ ہمیشہ
ر۔ رہے گا جوان میرا
Fantastic
حوصلہ افزائی کا شکریہ 😊
Super
شکریہ