Poetry Lafz Tumhary

لفظ تمہارے کبھی سوچا ہے تم نے وہ لفظ تمہارے جو کہ جاتے ہو بلا سوچے سمجھے اور سہہ لیتے ہیں لوگ پیارے جو تم تک آیئں لوٹ کے سارے کیا سہہ پاؤ گے ؟ جب جانو گے وہ لفظ لفظ نہیں تھے مگر انگارے ………

Merny waly ko rooien bhala kesy

مجھ سے کہتے ہیں زمانے کا چلن دیکھو خود کو بدلو ‘ کچھ تو سمجھو اتنی کیا انا ہے ان کا شکوہ ہے کہ بڑھتا ہی چلا جاتا ہے پھر میرا لہجہ بھی بدلتا چلا جاتا ہے خود کو بدلوں ‘ کیسے کیوں اور کب تک جو بھی آتا ہے پل بھر ٹھہرتا ہے چلا

Read More

ye jo nahaq khoon bahaty hein infomixture.com

یہ جو نا حق خون بہاتے ہیں

یہ جو ناحق خون بہاتے ہیں کیسے چین کی نیند سو جاتے ہیں میں اکثر یہ سوچتی رہتی ہوں کیا ان کو بھی خواب آتے ہوں گے؟ اور مستقبل سے ڈراتے ہوں گے؟ کیا خوف سے یہ بھی اُٹھتے ہوں گے؟ کیا ان کو بھی پسینے آتے ہوں گے؟ کیا ان کو ڈر نہیں لگتا

Read More

Few words about bloody Culpable

یہ جو ناحق خون بہاتے ہیں  یہ جو ناحق خون بہاتے ہیں کیسے چین کی نیند سو جاتے ہیں میں اکثر یہ سوچتی رہتی ہوں کیا ان کو بھی خواب آتے ہوں گے؟ اور مستقبل سے ڈراتے ہوں گے؟ کیا خوف سے یہ بھی اُٹھتے ہوں گے؟ کیا ان کو بھی پسینے آتے ہوں گے؟

Read More

kuch tu deir lagti hy uawrites

Poetry Kuch Tu Deir Lagti Hy

کچھ تو دیر لگتی ہے آندھیوں کے تھمنے میں،دھندلکوں کے چھٹنے میں منظر کے نکھرنے میں، کچھ تو دیر لگتی ہے اصلیت کے کھُلنے میں، خوشنما سی دنیا کی اس کو پھر سمجھنے میں ، کچھ تو دیر لگتی ہے دوغلے رویوں میں، بے اعتبار لوگوں کے اصل نقش ابھرنے میں، کچھ تو دیر لگتی

Read More

Struggle of a Father (Labour day)

  تھک ہار کے دن بھر جان مار کے باپ گھر کو لوٹا خون ساڑ کے دل تھا رودے دھاڑیں مار کے سوچ رہا تھا کیا وہ کہہ دے جس کو سن کے بہلیں بچے بھوک پیاس کو بھولیں بچے خالی جیب اور دل کو لے کے کھولا دروازہ ہمت کر کے چہکے بچے بابا

Read More

postry shahr e khamooshaan

Shahr-e-Khamoshaan

شہرِخموشاں شہرِخموشاں سے کبھی گزروں تو بظاہر کچھ پل کو ٹھہر جاتی ہوں بیتے ہوۓ لمحوں اور بچھڑے ہوۓ اپنوں کی یاد پلکوں کو بھگوتی ہے مگر پھر میں چلتے چلتے آہستہ سے دل ہی دل میں اپنے بچھڑے ہوؤں کے لئے شہرِخموشاں کے مکینوں کے لئے زیرِلب کچھ نہ کچھ پڑھتی ہوں کوئی دعا

Read More