وجودِزن سے ہے تصویرِکائنات میں رنگ ان رنگوں سے مکان گھر بنتے ہیں ، ان کے دم سے ہی درودیوار مہکتے ہیں۔ عورت ہر روپ میں قابلِ احترام ہے کہ اسے یہ عزت ہمارے پیارے دین اسلام نے دی ہے ، اور کوئی اس اس سے یہ عزت ، یہ احترام نہیں چھین سکتا۔ ہر…
Category: 8 March
8 March: women’s Day
آٹھ مارچ ۔ خواتین کا عالمی دن جی تو آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہاہے۔ پہلے مبارک باد قبول کر لیجئے ہو سکتا ہے کہ پوری تحریر آپ پڑھنا پسند نہ کریں ۔ کہتے ہیں کہ ” قوموں کی عزت ہم سے ہیں” یعنی قوموں کی عزت خواتین کی بدولت ہوتی ہے کبھی سوچا…