وادی کشمیر خوبصورت سی ایک وادی تھی جیسے حسن کی ایک شہزادی تھی ٹھنڈے میٹھے چشموں پر بچے ہنستے گاتے تھے پھول جہاں لہراتے تھے پرندے نغمے گاتے تھے کچھ لوگوں نے اس پر ظلم کیا اور خون کے رنگ سے رنگ دیا فضا میں عجب خاموشی چھائی ہے اس میں…
Category: بہادر کشمیری
KASHMIR
کشمیر ک۔ کہہ دو انہیں کیا ہوا کہ ش۔ شل اگر جسم ہے میرا م۔ میری ہمت نہ کم سمجھ ی۔ یہ حوصلہ ہمیشہ ر۔ رہے گا جوان میرا