اذیت چھو آئی ہوں اذیت کی اس حد کو جو شاید آخری ہو درد کے احساس کو مٹتے ہوئے سانس کو تھمتے ہوئے اندھیری کھائی میں گرتے ہو ئے یاد کے دریچوں سے حسین لمحے کو جھروکوں سے تلخ حقیقت کے آشکار ہونے تک میں نے جاناں کہ اذیت وہ نہیں جسے میں نے جھیلا…
Month: September 2021
Sunday of Most Productive/Successful Peoples
زیادہ پیداواری /کامیاب لوگوں کے اتوار زیادہ پیداواری /کامیاب لوگ زیادہ تر لوگوں سے مختلف کام کرتے ہیں۔ ان کی مخصوص عادات ، معمولات اور نظام ہیں جو انہیں انتہائی موثر اور کامیاب بناتے ہیں۔ در حقیقت ، وہ اپنے اتوار کو زیادہ تر لوگوں کے مقابلے میں مختلف طریقے سے گزارتے ہیں۔ بہت…
Poetry Lafz Tumhary
لفظ تمہارے کبھی سوچا ہے تم نے وہ لفظ تمہارے جو کہ جاتے ہو بلا سوچے سمجھے اور سہہ لیتے ہیں لوگ پیارے جو تم تک آیئں لوٹ کے سارے کیا سہہ پاؤ گے ؟ جب جانو گے وہ لفظ لفظ نہیں تھے مگر انگارے ………
Merny waly ko rooien bhala kesy
مجھ سے کہتے ہیں زمانے کا چلن دیکھو خود کو بدلو ‘ کچھ تو سمجھو اتنی کیا انا ہے ان کا شکوہ ہے کہ بڑھتا ہی چلا جاتا ہے پھر میرا لہجہ بھی بدلتا چلا جاتا ہے خود کو بدلوں ‘ کیسے کیوں اور کب تک جو بھی آتا ہے پل بھر ٹھہرتا ہے چلا…
Mujhy Moujzoon Per Yaqeen Hy
مجھے معجزوں پر یقین ہے ماں جی تسی ورزش نہیں کرائی ناں بازو نوں؟؟؟ اس واسطے نئی چل ریا فیسٹولا ، پریشان نہ ہووو ، ہن تسی اک بال (گیند) لے لو تے اس نال ہتھ دی ورزش کرو . الله کرم کرے گا۔۔ میں جو سوچوں میں گم اپنی باری کا انتظار کر رہی…
Spending time with nature increase your child’s imagination process
قدرتی ماحول میں وقت گزارنا بچوں کے تخیلاتی عمل کو بہتر بناتا ہے۔ بچوں کی تخلیقی صلاحیت کو بڑھاناہے تو انہیں قدرتی مناظر سے قریب کیجئے باہر کھیلنا بچے کے تخیل کو بڑھاتا ہے کھلی جگہ کی سرگرمیاں بچے کو جسمانی فوائد فراہم کرتی ہیں اور ان کی تخلیقی صلاحیتوں اور ملنساری کو فروغ دینے…
Aur Muhabat Haq Mangti Bhi Nahi
اور محبت حق مانگتی بھی نہیں ”تھی کا لفظ استعمال کیا تم نے “، کیا اب نہیں ہے؟ (موبائل سکرین پر میسج پڑھتے ہوۓ مجھے اسکی آنکھیں ابھرتی نظر آئیں۔ ) تھی کا لفظ اس لیے کہ ”محبت تو رہتی ہے مگر حق نہیں رہتا “۔ لکھ کر سینڈ کرتے ہوۓ سوچ رہی تھی کہ…